الیکشن قریب آتے ہی پھرجاگا رافیل کا معاملہ :عارفہ خانم شیروانی کا ایک خاص پروگرام

رافیل کے معاملہ کو مودی سرکار نے خود جگایا ہے اور عدالت سے کہا ہے کہ جو بھی ہم نے اسکے متعلق عدالت میں دستاویزات داخل کئے تھے ان سب کو ختم کیا جائے ۔ اور افشیل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ان تمام صحافیوں پر مقدمہ عائد کیا جائے جنہوں نے اسکے متعلق رپورٹ کی تھی ۔اس پر بہت سے لوگوں نے اپنا رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیدھے طور جمہوری ملک میں صحافت کی آزادی پرحملہ ہے ۔ آخر ایسا کیا ہے جس کو مودی سرکار چھپانا چاہتی ہے ؟ان میں سے بعض صحافیوں نے تو کھلے عام کہہ دیا کہ یہ خبریں ہم نے عوام کی جستجو کو سامنے رکھتے ہوئے بنایا ہے اس ہم پیچھے ہٹنے تیار نہیں ہیں۔ بہرحال رافیل خود برسر اقتدار سرکار کے گلے کا کانٹا بن گیا ہے ۔ دیکھیں عارفہ خانم شیروانی کا ایک ویڈیو۔
https://youtu.be/T3NMo73UdvQ