یہودیوں او رصیہونوں کے ساتھ ملکر ان کے اشاروں پر السعود نے کام کرتے ہوئے وہابیت او رصلافیت کو فروغ دیا ہے اور اس بات کا اعتراف ولی عہد پرنس محمد بن سلمان نے خود اپنی زبان سے کیا ہے ۔
اس کامقصد لادینیت کو فروغ دینا ہے ۔
یہ تبصرہ مولانا سیدسلمان حسینی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کیاہے ۔ مولانا کا یہ مکمل ویڈیو پیش کیاجارہا ہے ضرور دیکھیں ۔