نیویارک۔امریکی سفیر نے سکیورٹی کونسل میں غزہ کے پرتشدد تصادم کے دوران فلسطینی کی ہلاکتوں پر بین الاقوامی کمیونٹی کی جانب سے ایک منٹ کی خاموشی منانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیاہے۔
پیر کے روز فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل افواج کی بربریت کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں شدید تنقید کا نشانہ بنایاگیا۔
سوائے امریکہ کے کونسل کے تمام ممالک نے اس تشددکی مذمت کی