نئی دہلی۔ دہلی میناریٹی کمیشن ( ڈی ایم سی)نے اے ایس ائی کو ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے مسجد کھرکی کے متعلق تغلق دور کا شاہکار قراردینے سے انکار کرتے ہوئے اس کو راجپوت جنگجو مہارانہ پرتان کا محلہ تھا کے دعوی پر وضاحت مانگی ہے۔
ڈی ایم سی چیرپرسن ظفر الاسلام خان نے کہاکہ مقامی لوگوں او رمحکمہ کی جانب سے مسجد کھرکی کے متعلق مہارانہ پرتاب کا قلعہ ہونے کے دعوی پر ایک سوموٹو نوٹس اے ایس ائی کو جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کی ہے۔
کمیشن نے اے ایس ائی سے وضاحت مانگی ہے کہ اب تک اس پر کیا کاروائی کی گئی ہے