اعظم خان کے خلاف گرفتاری وارنٹ

الہٰ آباد( اترپردیش)الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ نے چہارشنبہ کے روزاترپردیش جل نگم کے ایک انجینئر کی برطرفی پر سماج وادی پارٹی کے سینئر قائد اعظم خان کی گرفتاری کا ورانٹ جاری کیا ہی

یو پی پولیس ٹریبونل کی جانب سے مذکورہ انجینئر ڈی کے سنگھ کی حمایت میں یہ درخواست پیش کی گئی تھی

جو جل نگم میں مالی تغلب کاریوں پر کاروائی کرتے ہوئے خاطیوں کا گھیرہ تنگ کرنے کاکام کررہے تھے۔

عدالت نے اگلی سنوائی 6مارچ کو مقرر کی ہے