یہ بات سچ ہے کہ اسلامی ممالک کی جڑیں کمزور کرنے کے لئے اسرائیل ہر وقت سرگرم عمل رہتا ہے۔تاریخ کے اوراق میں اس کی بے شمار مثالیں نظر آتی ہیں۔عرب ممالک ہوں یاپھر ایشیاء کے مسلم ممالک ‘ اسرائیل ہمیشہ اس بات کی کوشش کرتا ہے یہاں پر امن وسکون قائم نہ رہ سکے۔
اسرائیل کا مقصد اسلامی ممالک کو ایک دوسرے میں الجھاکر فلسطین کے کاز سے دور رکھنا ہے اور پچھلے ساٹھ ستر سالوں میں اس کام کے لئے یہودی قوتیں بڑی حد تک کامیاب بھی رہی ہیں۔
اس ویڈیو میں زمانے قدیم سے لے کر موجو د دور میں مسلم ممالک اور مسلم حکمرانوں کو تباہی کے دہانے پر پہنچنے کے لئے کس طرح یہودی عورتوں کا استعمال کیا گیا ہے اس کی تفصیلات پیش کی گئی ہے۔
اس ویڈیو میں تاریخ کے حوالے اور ان یہودی عورتوں کی تصوئیروں پر مشتمل تفصیلات پیش کی گئی ہیں‘ جنھوں نے متعلقہ ممالک کی تباہی میں کس طرح سے اہم رول اد ا کیا ہے اس کو بھی پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ پیش ہے ویڈیو اس کا مشاہدہ ضرور کریں