اسرائیلی فوج کی بربریت ‘ معصوم کو گلاگھونٹ کا ماردیاگیا۔ ویڈیو

ہفتہ کے روزیروشلم میں امریکی فوج کی منتقلی کے خلاف احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کے ایک بزدل جوان نے نہتے او رمعصوم فلسطینی بچے کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا ہے ۔

مذکورہ ویڈیو میں صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ معصوم او ربے قصور بچے اپنی موت سے قبل بھی کلمہ شہادت کا ورد کررہا ہے۔

کئی کوششوں کے باوجود ‘ فیس بک ‘ یوٹیوب او ر گوگل پر سے یہ ویڈیو ہٹادیاجارہا ہے۔

اس ویڈیو اس قدر شیئر کریں کہ یہ تمام ذرائع ابلاغ کے اداروں تک پہنچے۔ تمام انسانیت نواز لوگوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں