اسرائیلی سفیر کو ذلت کا سامنا۔ فرانسیسی طلبہ نے روبرو کیااحتجاجی مظاہرہ۔ ویڈیو

ان دنوں سوشیل میڈیاپر چند ماہ قبل کا ایک ویڈیو وائیرل ہورہا ہے جس میں فرانسیسی طلبہ اسرائیلی سفیر کے روبرو احتجاجی نعرے لگاتے ہوئے فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

فرانسیسی زبان میں طلبہ فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگاتے ہوئے صاف طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔