اردغان:حلب سے خروج کی صورت میں ترکی ایک ملین مہاجرین کا خیرمقدم کریگا

صدر ترکی طیب اردغان نے چہارشنبہ کے دان اپنے ایک بیان میں کہاکہ حلب سے اخراج کی صورت میں ترکی کم ازکم ایک ملین شامیوں کا ترکی میں خیر مقدم کریگا ۔

انقارہ کے حلب میں باغیوں اور شامی و روسی فوج کے درمیان میں جاری جھڑپوں کی وجہہ سے کئی لوگ پڑوسی سرحد ترکی میں داخل ہورہے ہیں۔

صدراتی محک میں تقریر کے دوران اردغان نے کہاکہ انہوں نے روسی صدر ولاد میر پوٹین سے بات سے منگل کے رات بات کرتے ہوئے حلب سے النصرہ فرنٹ گروپ کوہٹانے پر رضامند کیااور اب جابہت الفتح الشام سے بات کی جارہی ہے۔