لکھنو: اترپردیش میں ووٹوں کی گنتی کے رحجان سے یہ بات سامنے آرہی ہے ریاست میں بی جے پی تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے حکومت بنائے گی۔
Latest trends from Uttar Pradesh: BJP-274, SP+ 79, BSP-25, Others-12#ElectionResults
— ANI UP (@ANINewsUP) March 11, 2017
مذکورہ رحجان میں تبدیلیوں کی بہت کم توقع ہے مگر اب تک کے رحجان بی جے پی کے حق میں دیکھائی دے رہے ہیں۔
ایس پی اور کانگریس 79‘بی ایس پی25‘دیگر12پر اگے چل رہے ہیں