اترپردیش میں نوجوانوں نے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیا

 

آدتیہ ناتھ یوگی کی حکومت میں اترپردیش کے اندر پولیس زیادتیوں کے خلاف عوام میں برہمی ، رومیو اسکواڈکی وجہ سے بے چینی
ایک واقعہ میں نوجوانوں نے پولیس ملازمین کو دبوچ لیا اور شدید زدوکوب کیا