ممبئی( مہارشٹرا)نوی ممبئی کمشنر نے ہفتہ کے روز1993ممبئی بم دھماکوں کیس کے مجرم ابوسلیم کی شادی کے لئے دائر پیرول کی درخواست کو مستر د کردیا۔
سلیم نے دوسری مرتبہ بہار کوثر سے شادی کرنے کے لئے 45دنوں کی پیرول مانگی تھی۔
Navi Mumbai Commissioner has rejected parole application of 1993 Mumbai blasts case convict Abu Salem; he had sought the parole for getting married pic.twitter.com/9L4a1ijHU7
— ANI (@ANI) April 21, 2018
سلیم فی الحال تالوجا جیل میں 1993کے بم دھماکوں کے کیس کے ضمن میں قید ہے ‘ مذکورہ دھماکوں میں257لوگوں کی موت اور713زخمی ہوئے تھے۔
پچھلے سال ٹاڈا کے تحت ابوسلیم کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی