ائی ائی ٹی ‘ جے ای ای اوراین ای ای ٹی کے تیاری کے لئے حکمت عملی اور کتابوں کا انتخاب کیسے کریں۔ویڈیو ضرور دیکھیں

چھوٹی گول کی تکمیل ‘ بڑی کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے ۔

والیوم پر مشتمل حکمت عملی تیاری کرنے کے بعد پڑھائیں کرنے کی ضرورت اور اسکے لئے طلبہ کو نہایت سکون اور آرام کے ساتھ پڑھائے کرنا ضروری ہے ۔

ایس سی ورما اور ڈی سی پانڈے کی کتابیں پڑھنے کا جے ای ای طلبہ کو مشورہ ۔تفصیلی ویڈیو ضروردیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=8-0FAzx1V6Y&feature=youtu.be