وجئے واڑہ: ریاست آندھرا میں ایک المناک واقعہ کے دوران منگل کے روز وشاکھاپٹنم کی ایک بس کرشناندی کرنے کی وجہہ سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم ازکم سات لوگ ہلاک اور3زخمی ہوئے ہیں۔
Andhra Pradesh: 6 dead, 13 injured as bus falls off a flyover in Krishna district. pic.twitter.com/vyN8OEapZc
— ANI (@ANI) February 28, 2017
Bus falls off a flyover in Krishna district of Andhra Pradesh, 4 dead and 13 injured pic.twitter.com/fvuLkQPk0I
— ANI (@ANI) February 28, 2017
پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ بس کا اگلا حصہ بری طرح کچلا ہوا تھا جبکہ کئی لوگ بس کے اندر پھنسے ہوئے بتائے جارہے ہیں۔
#UPDATE: Two more dead as bus falls off a flyover in Krishna district of Andhra Pradesh, taking the death toll to 6
— ANI (@ANI) February 28, 2017
خانگی والوو بس حیدرآباد سے آرہے تھے اسی دوران بے قابو ہوکر روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور دوبرجوں کے درمیان کے نہرمیں گر گئی۔بس ڈرائیور نے کہاکہ نیند کے جھونکے کی وجہہ سے بس پر سے اس کا کنٹرول ختم ہوگیا اور بس بے قابو ہوگئی۔
ڈپٹی چیف منسٹر ( ہوم) این چنا راجپا نے ضلع کرشنا پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ جنگی خطوط پر راحت کاری کے کام انجام دیں۔زخموں مسافرین کوعلاج کے لئے وجئے واڑہ کے ایک اسپتال کو منتقل کیاگیا۔ مزیدتفصیلات کا انتظار ہے۔