جئے پور: یہاں کی ایک عدالت نے چہارشنبہ کے روز سوامی آسیما آنند اور دیگر پانچ کو2007اجمیربم دھماکوں کے کیس سے بری کردیا جبکہ تین کو سزاء سنائی۔
#SwamiAseemanand acquitted in 2007 #AjmerBlast case by a special court in Jaipur.
— Press Trust of India (@PTI_News) March 8, 2017
Three others convicted in 2007 #AjmerBlast case.
— Press Trust of India (@PTI_News) March 8, 2017
اکٹوبر11سال2007کو درگاہ صوفی خواجہ معین الدین چشتیؒ میں صبح6:15کو پیش ائے اس بم دھماکے میں تین لوگ ہلاک اور کم ازکم 15زخمی ہوئے تھے