ممبئی:دی ریزوبینک آف انڈیا نے جمعہ کے روز کہاکہ وہ بہت جلد50روپئے کے مہاتماگاندھی( نئی) سیریز کے کرنسی جاری کریگی جو فلورسیٹ بلیو رنگ میں ہوگی۔
1918-2017: The evolution of 50 rupee note pic.twitter.com/H8jbBAgqov
— CNNNews18 (@CNNnews18) August 18, 2017
سنٹرل بینک نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ریزو بینک سے جاری کئے گئے پچاس روپئے کے نوٹس جو سابق سیریز کہ ہیں ان کی بھی قانونی حیثیت برقرار رہے گی۔اس میں کہاگیا ہے کہ’’ نئی کرنسی کے پس منظر میں ملک کا تہذیبی ورثہ دیکھائی دیگا۔
Indian New 50 Rupee Note Introduced by RBI – QuintDaily | @scoopit https://t.co/Oxk9c6dCuX
— QuintDaily (@QuintDaily) August 19, 2017
نئی کرنسی کا رنگ فلورسینٹ نیلا ہوگا‘‘۔
کرنسی کی دونوں جانب ایک ہی رنگ اور ڈیزائن کے علاوہ جامنٹری پیٹرین ہوگا۔آر بی ائی کے مطابق کرنسی کا سائزہوگا ۔ پچاس روپئے کے نوٹوں کی اس نئے سیریز پر آر بی ائی گورنر ارجیت پٹیل کی دستخط ہوگی