ان دنوں سوشیل میڈیاپر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں کہاجارہا ہے کہ آر ایس ایس کی منشاء جمہوری ہندوستان کو ہندو راشٹرا بنانے کی ہے مگر ملک کے ہندؤ دانشوار ان آر ایس ایس کی اس منشاء میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔یہی وجہہ ہے کہ کلبورگی ‘ پنساری‘ دابولکر‘ گوری لنکیش جیسے دانشواروں کو قتل کردیا گیا ۔ آر ایس ایس کو ہمنت کرکرے جیسے افسروں سے خوف ہوتا ہے انہیں سنجیو بھٹ جیسے افسروں سے ڈر ہوتا ہے۔ ایک شہید ہوگئے دوسرا جیل میں بند ہے۔ یہی وجہہ ہے کہ آر ایس ایس کے مخالفت کرنے والے غیرمسلم دانشواروں پر مقدمہ درج کئے جارہے ہیں اور سکیولرازم کی وکالت کرنے والے صحافیوں کے بائیکاٹ کے نئی قواعد کی شروعات سامنے ہے۔ آر ایس ایس کا مطلب راشٹرایہ سامپردائک سنگھ پر مشتمل لائیوٹی وی کی یہ رپورٹ ضرور دیکھیں