نئی دہلی۔ پیر کے روز دہلی کی ایک عدالت نے عام آدمی پارٹی کے لیڈر آتشی مارلیا کو اپنا بیان قلمبند کرنے کے لئے کہاگیا جو گوتم گمبھیر کے خلاف شکایت پر مشتمل ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ گمبھیر کا نام دہلی کے دو اسمبلی حلقوں کی ووٹر لسٹ میں درج ہے۔
میٹروپولٹین مجسٹریٹ ویپلاؤ داباس نے سابق میں آتشی سے کہاکہ کس طرح گمبھیر کا مبینہ عمل آپ کو متاثر کرسکتے ہے‘ نے آ
تشی کو ہدایت دی 31مئی کواپنا شواہدی بیان قلمبند کرایں۔ آتشی نے اپنے
وکلا کرونا نندی اور محمد ارشادگمبھیر کے متعلق کی گئی شکایت پر بحث ہے۔
دو اسمبلی حلقہ جات کرول باغ اور راجندر نگر کے نام شکایت میں شامل کئے گئے ہیں