نئی دہلی: جہاں چند میڈیا ہاوزس صبح شام مودی مودی کہتے رہتے ہیں وہاں پر ایسا ہونا کی توقع کی جاسکتی ہے۔حال ہی میں آج تک کی پیشکش کرنے والے انجنانہ اوم کشپ نے پروگرام ’’ ہلا بول‘‘ کے دوران اپنا تعارف کرواتے ہوئے یہ اپنی حقیقت ظاہر کردی۔ انجنا نے کشپ کے بجائے مودی اپنانام کے ساتھ جوڑ لیا۔اس ویڈیو میں جو وائیرل ہوا ہے
انجنا یہ کہتی دیکھائی دے رہی ہے کہ’’ نمسکار‘ آپ دیکھ رہے ہیں ہلا بول۔ آپ کے ساتپ میں ہوں انجنا او مود‘ ۔۔۔ انجنا اوم کشپ‘‘۔بناء توقف کے یہ زبان پھسلنے والا ویڈیو ٹوئٹر او رفیس بک پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہوگیا اور غیر جانبدارصحافت کے استحصال کے سوالات کا سیلاب امڈ پڑا۔ ان میں سے چند ایک سوالا ت جو فیس بک پر پوچھے گئے وہ یہ ہیں۔
https://twitter.com/RealHistoryPic/status/803597553065279488
https://twitter.com/naam_pk/status/803594407517753344
https://twitter.com/RealHistoryPic
https://twitter.com/RealHistoryPic
Tweets by ajitjamwal1
جوزجوزف: معاف کرنا ۔ یہ ان کی غلطی نہیں ہے ۔ کچھ دنوں سے ہندوستانی جو بات کررہے ہیں وہ ہے یہ۔ صرف بھکتی ‘ کوئی لاجک نہیں۔
راکیش چترویدی: ایک وقت تھا جب ہر کوئی آج تک کو چاہتا تھا اور بھروسہ کرتا تھا‘ مگر آج کوئی دیکھنا نہیں چاہار ہا ہے ۔ چیانل بدل کر اسے دیکھنے سے گریز کررہا ہے۔
منا با ر بھویہ: انجنا او م مودی ۔۔برا نہیں ہے حقیقت میں
سومیکانتا مشرا۔ اب اسے کہتے ہیں مودی کا خمار۔ ہاہاہاہا
https://www.youtube.com/watch?v=2JvRvR_Y3sQ