مغل سرایا( اترپردیش)۔ریاست اترپردیش کے مغل سرایا ریلوے اسٹیشن کا نام پنڈت دیندیال اپادھیائے کے نام پر تبدیل کردیاگیا ہے۔
UP: Mughalsarai railway station renamed to Pandit Deen Dayal Upadhyay railway station pic.twitter.com/B6OEokcyVO
— ANI UP (@ANINewsUP) October 14, 2017
مغل سرایا ریاست کا سب سے قدیم او ربڑا ریلوے اسٹیشن ہے۔
#MughalSarai Railway station renamed after Pandit #DeenDayalUpadhyay: Why this matters https://t.co/E2Z2tQxkMS pic.twitter.com/WLjPwaHxvD
— DNA (@dna) October 14, 2017
تاریخی اہمیت کے حامل اس ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کی تجویز اگست کے مہینے میں چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ نے پیش کی تھی جس کو مرکزی حکومت نے منظور کرلیا۔
جن سنگ لیڈر دین دیال اپادھیائے کی نعش مشکوک حالت میں مغل سرایا ریلوے اسٹیشن پر فبروری11سال1968میں ملی تھی۔اگست کے مہینے میں مرکزکی منظوری کے وقت سماج وادی پارٹی کے اراکین نے ایوان راجیہ سبھا میں ہنگامہ کھڑا کیاتھا جس کی وجہہ سے دس منٹ کے لئے ایوان کی کاروائی کو ملتوی کرنا پڑا تھا۔
Go to our website for full view: #Alert | Uttar Pradesh's Mughalsarai railway station renamed to Pandit Deen Dayal… pic.twitter.com/EdKXVfFT3q
— KASWORLD-AERO ✈ (@kasworld_aero) October 14, 2017
اس مسلئے پر بہوجن سماج پارٹی نے بھی اپنا احتجاج درج کرایاتھا۔سماج وادی پارٹی ایم پی نریش اگروال نے مطالبہ کیاتھا کہ این او سی جاری کرنے سے قبل
اس مسلئے پر بہوجن سماج پارٹی نے بھی اپنا احتجاج درج کرایاتھا۔سماج وادی پارٹی ایم پی نریش اگروال نے مطالبہ کیاتھا کہ این او سی جاری کرنے سے قبل مرکز کو ایوان میں اس مسلئے پر بحث کرانے چاہئے تھا۔