کانپور( اترپردیش)ایک عورت اور اس کی ساتھ بیٹی نے جنسی ہراسانی سے بچنے کے لئے کانپور کے قریب چلتی ٹرین سے چھلانگ لگادی۔ماں اور بیٹی زخمی ہوگئے اور انہیں قریب کے اسپتال میں علاج کے لئے شریک کیاگیا ہے۔
Mother and daughter jump of a moving train in Kanpur after an alleged molestation attempt. Sustain injuries pic.twitter.com/AeRu9jpqCj
— ANI UP (@ANINewsUP) November 12, 2017
مذکورہ عورت ہوڑاہ سے دہلی کے سفر پر تھی۔
ہواڑہ اسٹیشن سے ٹرین کی روانگی کے وقت مردوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی۔اس میں ایک مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقیقات کی جارہی ہے۔
کانپور کے جی آر پی انچارج نے کہاکہ مذکورہ خاتون ان لوگوں کے ساتھ نفرت پر مبنی بحث وتکرار ہوئی تھی جس کے سبب جنسی ہراسانی کے ڈر سے عورت نے اپنی بیٹی کے ساتھ چلتی ٹرین سے چھلانگ لگادی۔