اُردو ہندی کے ممتاز شاعروں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ حالات حاضرہ پر اپنا کلام پیش کرتے ہوئے سامعین کی داد وتحسین حاصل کرتے ہیں۔ ]
مذکورہ ویڈیو کافی پرانا ہے مگر ان دنوں سوشیل میڈیاپر کافی وائیرل ہورہا ہے جس میں ہندی کے مشہور شاعر سمپت سرل اپنا کلام پیش کرتے ہوئے اچھے دن کا خلعی کھول رہے ہیں اور ملک کے وزیراعظم کے جھوٹے وعدوں کا حوالہ بھی دے رہے ہیں۔ پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں او رسنیں۔