ممبئی ۔ /17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ خواتین کے خلاف مظالم ختم کرنا ہے تو اسلام کے جیسا قانون بنایا جانا چاہئیے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں اسلامی قانون نافذ کرنے کے بعد عصمت ریزی کا ایک بھی واقعہ نہیں ہوگا ۔