ہسٹری گیت‘ ایسی تیسی ڈیموکریسی۔راہول رام ‘ سنجے راجورا‘ ورن۔ ویڈیو

ملک کے موجودہ حالات میں آر ایس ایس اور بی جے پی جس طرح تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کاکام کررہے ہیں اور تاریخی شخصیتوں کے ساتھ ان کا سلوک جس طر ح کا ہے اس پر ایسی تیسی ڈیموکریسی کی جانب سے ایک گیت تیا ر کیاگیا ہے۔ راہول رام‘ سنجے راجکورا او رورن نے یہ گیت تیار کیاہے ۔

اس میں پنڈت جواہرلال نہرو کو نذر انداز کرنے اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کے ساتھ بی جے پی کی ہمدردیوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں اس کو ایسی تیسی ڈیموکریسی میں میں پیش کیاگیاہے۔

گیت میں سنجے لیلا بھانسالی کی متنازع فلم ’ پدماوتی‘ کو گھیرے میں لے گیا اور اس پر چل رہے تنازع کی منظر کشی کرنے کی بھی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ پیش ہے گیت ایسی تیسی ڈیموکرسی