ماہر ریاضی عمر قیام کی 971ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل کا بڑا خراج
نئی دہلی۔ فارسی کے ماہر ریاضی عمر قیام کی 971ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل نے اپنے خصوصی ڈوڈل کے ذریعہ انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہیں ان کے کیوبک مساوات کی درجہ بندی اور اس کے حل کے جانا جاتا ہے۔
ریاضی کے علاوہ جیومنٹری میں مہارت اور خیام ایک مشہور شاعر بھی تھے۔
ایران کے نشا پور میں پید اہوئے قیام نے اپنا زیادہ تر وقت کار قند اور سلجک حکمرانوں کے دربار میں گذار ہے۔خیام کا اہمیت میں اس وقت اضافہ ہوا جب وہ 22سال ک عمر میں فارسی اور بطور ریاضی ماہر پہلا رینک حاصل ہوا ہے‘ جس میں انہوں نے الجبرا اور مساوات کا اپنا مایہ ناز کام کیاتھا۔
اس کے علاوہ عمر خیام کی رباعیات بھی کافی مقبول ہوئی ہیں۔
چار لائن میں لکھی جانے والی شاعری پر مشتمل خیام کی رباعیات کا ایڈورڈ فٹز گریلاڈ نے ترجمہ کیاہے اور 1800میں یہ عمر خیام کی رباعیات کے نام سے شائع بھی ہوئے ہیں۔
انگریزی کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی ان کی رباعیات شائع ہوئی ہیں۔
عمر خیام کا انتقال ان کے ابائی مقام ایران کے نشاء پور میں 4ڈسمبر1131کو ہوا ہے۔
سال2012میں بھی سرچ انجن نے قیام کا 964ویں یوم پیدائش کا جشن اپنے خصوصی ڈوڈل کے ساتھ کیاتھاجس پر صارفین نے بہترین ردعمل پیش کیا