پاٹیدار انامت اندولن( پی اے اے ایس) لیڈر ہاردیک پٹیل نے اے بی پی نیوز کو دئے گئے ایک خصوصی انٹریو میں اس بات کا دعوی کیاہے کہ گجرات انتخابات میں پہلے مرحلے کی رائے دہی میں کانگریس کو 60سیٹیں ملیں گی۔ ہاردک پٹیل نے کہاکہ گجرات میں کس پارٹی کو اقتدار سے نوازنا ہے اس کا فیصلہ عوام کریگی سیاسی پارٹیاں نہیں ۔
ہاردیک کا کہنا ہے کہ گجرات کی بی جے پی حکومت نے تمام محاذوں پر عوامی کی سہولتیں فراہم کرنے میں پوری طرح ناکام ہوگئی ہے۔
ہاردیک کا دعوی ہے کہ گجرات کی عوام اس بار تبدیلی چاہ رہی ہے اور جو عوام کو پسند ہوگا عوام کو اس بار اسی کو منتخب کرے گی۔
https://www.youtube.com/watch?v=bjbICuAp6vU&feature=youtu.be