گجرات راجیہ سبھا الیکشن کی تازہ جانکاری: الیکشن کمیشن نے کانگریس کے مطالبے کو قبول کیا۔ دو ووٹ مسترد

بی جے پی نے پارٹی صدر امیت شاہ ‘ ٹکساٹیل منسٹر سمریتی ایرانی‘ کانگریس سے د ل بدلنے والے بلونت سنہا راجپوت کو اپنے تین امیدوار کے طور پر میدان میں اتارا تھا اسی طرح دوسری جانب سے کانگریس پارٹی سونیاگاندھی کے سیاسی مشیراحمدپٹیل کو گجرات سے دوبارہ منتخب کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

دودہوں میں پہلے بار گجرات میں راجیہ سبھا سیٹ کے لئے مقابلہ آرائی ہوئی ہے۔اس راجیہ سبھا کی تین نشستوں پر پیش کش ہے۔

اسمبلی سے استعفیٰ کے بعد کانگریس کے گجرات میں57سے 51اراکین اسمبلی رہ گئے جو راجیہ سبھا کی تیسری نشست پر کامیابی کی کوشش کررہے ہیں۔

 

ایک امیدوار کو جیت کے لئے 45ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

احمد پٹیل پانچویں مرتبہ راجیہ سبھا کے سیٹ پر کے لئے مقابلہ کررہے ہیں جبکہ بی جے پی نے امیت شاہ اور سمریتی ایرانی کو اپنا امیدوار بنایا ہے جن کی کامیابی یقینی ہوگئی ہے مگر بی جے پی نے کانگریس سے چھلانگ لگاکر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے والے بلونت سنہا راجپوت کو اپناتیسرا امیدوار مقرر کیا