گجرات میں احمد آباد سے کانگریس کے عمران کی جیت کا اعلان ۔182سیٹوں پر جاری گنتی میں بی جے پی 98سیٹوں پر آگے ہے جبکہ کانگریس78سیٹوں پر بڑھت بنائے ہوئے اور ایک پر این سی پی جبکہ پانچ پر دیگر آگے ہے۔
نتائج سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ گجرات الیکشن میں کانگریس اپنی واپسی میں ناکام رہی ہے مگر گجرات کی عوام اپنی طرف راغب کرانے میں کامیاب بھی رہی ہے۔ کانگریس کا ووٹ حاصل کرنے میں تناسب میں گجرات کے اندر تین کا فیصد اضافہ ہوا ہے۔
جبکہ ہماچل پردیش میں بی جے پی43سیٹوں پر آگے ہے اور کانگریس 21سیٹوں پر آگے دیکھائی دے رہی ہے اور آزاد امیدوار 4سیٹوں پر آگے ہیں
You must be logged in to post a comment.