کینسر کا مرض مہلک ہے مگر پرودگار عالم کسی بھی انسان کو اس وقت تک کسی بیماری میں مبتلا ء نہیں کرتے جب تک اس کا علاج میسر نہ ہو۔
الشیخ عاصم حکیم اس ویڈیو میں احادیث مبارکہ کے حوالے سے بتارہے ہیں کہ کینسر کا موثر علاج اونٹ کے دودھ اور پیشاپ کو ملاکر استعمال کرنے سے
کینسر کے جراثیم پوری طرح ہلاک ہوجاتے ہیں۔ عاصم حکیم نے اس ویڈیو میں ایسی بہت سارے مثالیں بھی پیش کی او رکہاکہ کسی بھی بیماری کا خاتمہ حدیث
کی روشنی میں بتائی گئے علاج سے ممکن ہے۔