کون ہے کنہیاکمار؟۔ پروفیسر اپوروا آنند کا خلاصہ۔ ویڈیو

جواہرلال نہرویونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار دراصل کون ہیں‘ بیگوسرائے سے وہ سی پی ائی کے امیدوار ہیں مگر دائیں بازو جماعتوں کی ان کے متعلق سونچ او رحکمت عملی کیا کہتی ہے۔

کنہیا کمار جیسے لوگوں کا سرگرم سیاست میں رہنے کیوں ضروری ہے؟۔

ملک میں جمہوری اقدار کی حفاظت کے لئے کنہیا کماراور ان کے ساتھی کس طرح ملک بھر میں گھوم کر عوام کو باشعور بنانے کے کاکام کیا ۔

ایسے کچھ سوالات ہیں جس پر سے پروفیسراپورآنند نے اس ویڈیو میں پردہ اٹھایا ہے ۔ضرور دیکھیں دی وائیر کا یہ ویڈیو