Skip to content
  • English
  • Hindi
  • Urdu
  • ePaper
Siasat Urdu Archive
  • حدیث شریف
  • شہر کی خبریں
  • اضلاع کی خبریں
  • دنیا
  • عرب دنیا
  • ہندوستان
  • سیاسیات
  • پاکستان
  • تفریح
  • تجارت
  • جرائم و حادثات

کرینہ کپور کے ائی ٹی تفصیلات ہیک کرنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

January 3, 2017 by Zabi

ممبئی:تازہ جانکاری کے مطابق ممبئی سائبرسیل کی ٹیم نے ایک شخص کو گرفتار کیاہے جو کرینہ کپورکے ائی ٹی تفصیلات ہیک کرنے کی کوشش کررہا تھا۔

Mumbai's Cyber cell arrest a person for attempting to hack IT details of Actress Kareena Kapoor. Accused belongs to Paramilitary forces.

— ANI (@ANI) January 2, 2017

اداکارہ کوحالیہ دنوں میں سیف علی خان کے بچے کی ماں بننے کی خوشی حاصل ہوئی ہے۔جس نے حالیہ دنوں میں ایک بے بی بوائے تیمور علی خان کو جنم دیا ہے۔بظاہر اداکارہ کے سی اے نے سرکاری طور پر سائبر سیل میں ایک شکایت درج کروائی جو گرفتاری کی وجہہ بنا۔

شکایت دوماہ قبل کی گئی تھی۔ملزم نے سال 2016-17کے معاشی سال کی تفصیلا ت حاصل کرنے کی کوشش کی تھی ۔

اداکار ریتھک روشن نے بھی سال2016میں ان لائن ہیکنگ کے غضب ناک واقعہ کا سامنا کیاہے ‘ جب ایک نامعلوم نوجوان نے ان کے فیس بک اکاونٹ پر ہیکنگ کے ذریعہ داخل ہوکر پروفائل تصوئیر پر آن لائن ہوگیاتھا۔

Categories Top Stories, ہندوستان Tags Account, Arrest, Case, Hacking, IT, Kareena Kapoor, Men
© 2023 Siasat Technologies Limited