ڈرون کے ذریعہ 79.8ڈالر کے مالیتی آئی فونس بھیجے گئے 

چائنہ کسٹمز عہدیدارں نے چین کے شنہن شہر میں ایک گروپ گرفتار کیا ۔جو 79.8ڈالر کے مالیتی i phones غیر قانونی طور سے ڈرونس کے ذریعہ سے ہانگ کانگ سے شہن شہر کو منتقل کر رہے تھے۔

کسٹم حکام نے ۲۶ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جو ڈرونس کو زمین سے دوسو میٹر کے فاصلہ سے اڑا کر اس میں پانچ سو یون جو تقریبا 79.8امریکی ڈالر ہوتے ہیں۔منتقل کیا جارہا تھا۔ہانگ کانگ کسٹم کے عہدیداروں نے اپنی رپورٹ میں یہ بات بتائی۔

انہوں نے مزیدکہا کہ اسمگلرس یہ کام آدھی رات کے بعد کیاکرتے تھے۔و ہ دس ،دس فونس کو ایک چھوٹے سے بیاگ میں ڈال کرڈرونس کو باندھدیا کرتے تھے۔وہ یہ کام چند سکینڈ میں ہی کیا کرتے تھے۔اور ایک رات میں پندرہ ہزار فونس اسمگل کرتے تھے۔