پی ایم نریندر مودی فلم ریلیز، پہلے دن پانچ کروڑ روپے کی کمائی۔

نئی دہلی: نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم ”پی ایم نریندرمودی“ فلم ۴۲/ مئی کو ریلیز ہوچکی ہے۔ حالانکہ ۳۲/ مئی کو عام انتخابات کے نتائج جاری کئے گئے ہیں۔ پہلے یہ فلم ۱۱/ اپریل کو ریلیز کی جانے والی تھی لیکن انتخابی ضابطہ اخلاق کی وجہ سے اس فلم کو نتائج کے بعد ریلیز کرنے کی ہدایت دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پہلے دن یہ فلم پانچ کروڑ روپے کا بز نس کی ہے۔

واضح رہے کہ فلم میں نریندر مودی کا کردار بی جے پی کے کٹر حامی ویویک اوبرائے نے ادا کیا ہے۔ امیدکی جار ہی ہے کہ فلم اچھا کاروبار کرسکتی ہے۔ اور ویویک اوبرائے کے بیٹھے ہوئے کیرئیر کو ایک نئی زندگی مل جائے گی۔