جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے جوانوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملہ سے ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر ہے ۔ ہر طرف اس کی شدید مذمت کی جارہی ہے اور ہندوستانی حکومت سے پاکستان اور دہشت گردوں کو سخت جواب دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے ۔ اسی سلسلہ میں اب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ یونین کی جانب سے بھی بڑا بیان جاری کیا گیا ہے ۔

ساتھ ہی ساتھ طلبہ یونین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں پر سخت کارروائی کی جائے۔ انھوں نے کہا تھا کہ ایک کے بدلے 10 سر لائیں گے اب 440 سر لاکردیں ۔