پیشوار: سرکاری عہدیداروں کے مطابق پاکستان کی شیعہ آبادی والے شمالی مغربی قبائیلی پٹی میں ہفتہ کے روز پیش آئے بم دھماکے میں کم ازکم 13کی موت اور47لوگ زخمی ہوئے ہیں
A bomb at a market in a mostly Shiite district of Pakistan, bordering Afghanistan, kills at least 20, say officials https://t.co/DHgDHfHeJv
— AFP news agency (@AFP) January 21, 2017
۔پراچنار شہر کی تیاری مارکٹ میں جہاں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے یہ دھماکہ پیش آیاہے‘ یہ علاقے قبائیلی ضلع خرم کا صدر مقام مانا جاتا ہے جو افغان سرحد سے لگاہوا ہے ‘
#BREAKING Pakistan market bomb kills 12, wounds 35: officials
— AFP news agency (@AFP) January 21, 2017
عہدیداروں کے مطابق مہلوکین کی تعداد میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔پریچنار کے ایک سرکاری عہدیدار اکرام اللہ خان نے اے ایف پی سے کہاکہ’’ حادثے میں کم ازکم 13لوگ ہلاک اور 47زخمی ہوئے ہیں‘‘۔ خا ن نے کہاکہ دھماکہ ترکاری کے ڈبے میں چھپا کر رکھے ائی ای ڈی کی وجہہ سے پیش آیاہے۔
#Blast at vegetable market kills 12 people in #Pakistan Kurram Agency: officials.
— Press Trust of India (@PTI_News) January 21, 2017
پریچنار کے ایک اور سرکاری عہدیدار نوراللہ خان نے اے ایف پی کوبتایا کہ 11نعشیں اور 40سے زائد زخمیوں کو دواخانہ منتقل کیاگیا ہے۔
پاکستانی ملٹر ی کے مطابق فوج نے سرکاری علاقے کا محاصرہ کرلیاہے۔اپنے مختصر بیان میں فوجی حکام نے کہاکہ ’’ فوجی ہیلی کاپٹرس زخمیوں کی منتقلی کاکام کررہے ہیں‘‘۔
خرم پاکستان نے ان کے سات نیم خود مختار اضلاع میں سے ایک ہے جہاں پر قبائیلی پائے جاتے ہیں جہاں پر مقامی قوانین لاگو ہیں۔مذکورہ ضلع کی طبقہ واری تصادم برائے شیعہ سنی کے وجہہ سے بھی پہچان ہے ‘ جوبیس ملین پاکستانی آبادی میں بیس فیصد کا تناسب رکھتے ہیں۔
Pakistan blast: At least 21 killed, over 40 injured in Kurram's explosionhttps://t.co/I2twdZ1ta1
— Zee News English (@ZeeNewsEnglish) January 21, 2017