گولف کھیلنا ‘بڑے مائیک کے سامنے رہنا‘ ادھی رات کے بعد ٹوئٹ پر غصہ‘موٹی بلیوں کے لئے ٹیکس کی معافی اور لڑکیاں پنجروں میں‘ انصاف تاروں پر پالتو جانور کی طرح رقص کررہا ہے‘ یہ ٹرمپ کی کچھ پسندیدہ چیزیں
۔ساتھیو ں کے ساتھ بدسلوکی ‘ عامرانہ رویہ کے حامل لوگوں سے گلے ملنا۔رپورٹرس کے بدسلوکی اور انہیں باغی قراردینا‘ کانگریس خاموش تماشائی ہے‘‘ یہ ٹرمپ کی کچھ پسندیدہ چیزیں۔
جھوٹ بولنا ‘ انکار کرنا اور تحریروں کو ہٹانا‘ اداروں کو پیروں کی اقسام او ردیگر تنازعہ‘رائے دہندوں پر ہنسنا جو انہیں بڑا بادشاہ سمجھتے ہیں‘‘ یہ ٹرمپ کی کچھ پسندیدہ چیزیں‘
جب اپوزیشن کہتے ہیں اور اس کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ ٹیلی ویثرن پر آتے ہیں اور کہتے ہیں’’ یہ سب مجھ پر الزام ہے‘‘ اور یہ تو ’’اوباما کی غلطی ہے‘‘۔