لاس اینجلس:کیم کارڈیسن نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم تارکین وطن پر امتناع کے فیصلے کا جواب دیتے ہوئے ٹوئٹر پر ایک سادہ پیغام ’’ اعداد وشمار‘‘ پر مشتمل چارٹ پوسٹ کیا جس میں بتایا گیا ہے زیادہ امریکی مسلمانوں کے بجائے اپنے ہم وطنوں کے ہاتھوں ہلاک کئے گئے ہیں
Statistics pic.twitter.com/aSpyFuabct
— Kim Kardashian West (@KimKardashian) January 29, 2017
۔ریالٹی ٹی اسٹار جس کے ٹوئٹر پر 49.8ملین فالورس ہیں نے ہفتہ کے روز چارٹ کے ساتھ ’اعداد وشمار ‘ پوسٹ کئے جس میں بتایاجارہا ہے کہ سال میں صرف دو امریکی’ اسلامک تارکین وطن‘کے ہاتھوں ہلاک ہوئے ہیں اور11,737امریکی ریوالور تشدد میں چند امریکیوں کے ہاتھوں اور کچھ ’’ پلانگ سے گر ‘‘ -’’ہتھیار کی منتقلی‘‘ او ر کئی دیگر وجوہات کی بنیاد پر ہلاک ہوئے۔
مذکورہ چارٹ کو تیزی کے ساتھ ٹوئٹر پر شئیر ہوا اور131,000افراد نے اس کے جواب دوبارہ ٹوئٹ کیا اور25,000لوگوں نے اس کوپسند کیا۔
ہلاری کلنٹن کی حمایت کرنے والی 35سالہ ٹرمپ کے احکامات دستخط کرنے کے بعد ردعمل کے طور پر یہ چارٹ ٹوئٹر پر ارسال کیا
۔مذکورہ احکامات میں کم از کم 120دنوں تک پناہ گزینوں کے داخلہ کو منسوخ کردیاگیا اور سات مسلم اکثریت والے ممالک سے سفر کرنے والوں کے ویزا پر امتناع عائد کردیا گیا تھاجس میں شام ‘ عراق ‘ ایران ‘ لیبیا‘ صومالیہ ‘ سوڈان اور یمن شامل ہیں جن پر اگلے تین ماہ تک ویزا تحدیدات عائد کی گئی ہیں
۔درایں اثناء کیم کی چھوٹی بہن کھولی کرڈیسن اور دیگر مشہور شخصیتوں نے ٹرمپ کے ایمگریشن امتناع کے خلاف اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
All of this in the news today breaks my heart 💔
— Khloé (@khloekardashian) January 29, 2017
Statistics pic.twitter.com/aSpyFuabct
— Kim Kardashian West (@KimKardashian) January 29, 2017
https://twitter.com/therealezway/status/825583138432770048
https://twitter.com/chrissyteigen/status/825470887914729472
The Force is strong in the #Resistance ! Thank you ACLU! https://t.co/cIHSMRp1GU
— Mark Ruffalo (@MarkRuffalo) January 29, 2017
https://twitter.com/chrissyteigen/status/825470887914729472
Proud to say this is OUR Senator representing #ourNY We declare opposition to the #MuslimBan & we state emphatically #RefugeesWelcome 🇺🇸 https://t.co/PLdYqOTLBF
— Fátima Ptacek (@FatimaPtacek) January 29, 2017
Our country needs strong borders and extreme vetting, NOW. Look what is happening all over Europe and, indeed, the world – a horrible mess!
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) January 29, 2017