نئی دہلی : ٹوئیٹر پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے ۔ راشٹریہ سیوم سیوک کی جانب سے ۲۵ فروری کو میرٹھ میں’’راشٹریہ سمیلن ‘‘ ریالی نکالی گئی ہے۔
General V K Singh was once the COAS. India, be worried…very worried! pic.twitter.com/AoYxdS96JA
— Sanjiv Bhatt (IPS) (@sanjivbhatt) February 28, 2018
اس موقع پر فوج کے سربراہ اورسابق جونئیروزیر خارجہ جنرل وی کے سنگھ راشٹریہ سیوم سیوک کا مخصوص لباس(یونیفارم) پہن کر اس ریالی کی حمایت کر تے دکھائی دئے۔ وی کے سنگھ سفید شرٹ ، خاکی رنگ کا پتلون اور کالی رنگ کی ٹو پی پہنے ہوئے تھے
General V K Singh संघी है
और संघी देश के लिए घातक है pic.twitter.com/AzPxP04C5w— Ajit kumar 🧸 (@ajitoffical560) February 28, 2018
۔ا ن کے علاوہ اس ریالی میں مرکزی اور یوپی کے کئی وزراء شامل تھے۔سپریم کورٹ کے وکیل نے وی کے سنگھ پر سخت تنقید کی ۔اور کہاکہ آر ایس ایس ریاست کے سکیولرزم کے خلاف ہے۔وی کے سنگھ یہ یونیفارم پہن کر فوج کے یونیفارم کی تذلیل کی ہے‘‘
۔اسی دوران آر ایس ایس کے سینئر کارکن نے اشوانی مہاجن نے کہا کہ آر ایس ایس حقیقی سکولر تنظیم ہے۔اور یہ تنظیم سیاسی پارٹیوں سے زیادہ اقلیتوں کے لئے کام کرتی ہے۔