ویڈیو: پہاڑوں پر چڑائی کی مشقت کے دوران کالج کی چھت سے لڑکی گرگئی۔ علاج کے دوران فوت

جئے پور:ایک دل کودہلادینے واقعہ میں جئے پور کے انٹرنیشنل کالج آف گرلز( ائی سی جے) کے چھت سے طالبہ اس وقت گرگئی جب وہاں عمارت پر پہاڑوں پر چڑائی او رزیب لائننگ کالس کی ٹریننگ چل رہی تھی۔

حادثے کے بعد لڑکی کو فوری اسپتال لے جایاگیا جہاں پر علاج کے دوران وہ فوت ہوگئی۔انڈیا ٹوڈے میں شائع خبر کے مطابق حادثہ اس وقت رونما ہوا جب ائی سی جے اسٹوڈنٹس کو زیپ لائن کی ٹریننگ دے رہا تھا۔

https://www.youtube.com/watch?v=T6nM4_RBNPs

تاہم ایک طالب علم جس کا نام ادیتی بتایا جارہا ہے ٹریننگ سیشن کے دوران چھٹے فلور سے نیچے گر گئی۔

سارا واقعہ موبائیل فون کیمر ہ میں قید کیاگیا ‘ اتفاق کی بات تو یہ ہے کہ تربیت دینے والے متاثرہ لڑکے کے والد ہی تھے۔

Leave a Comment