ویڈیو: باپ کی بیٹے کے ساتھ بدسلوکی کا تعجب خیز واقعہ 

باگلکوٹ: ہندوستان جیسے ملک میں ‘ کم عمر سے ایک بچے کو اپنی تہذیب کے متعلق تعلیم دی جاتی ہے‘اسی بڑو ں کے ادب واحترام کیساتھ رہنا سیکھا یاجاتا ہے۔مگر موجودہ دور میںیہ تہذیب دم توڑتی دیکھائی دیتی ہے‘ کیونکہ لوگ اپنی حرکتوں سے جہالت پر اتر رہے ہیں‘ کیا ہوا ان اخلاقی اقدار کو جس کی انہیں بچپن سے تعلیم دی گئی ہے؟۔

والدین اپنی اولا د سے محبت میں کبھی کوئی کمی نہیں کرتے یہاں تک اپنی محنت کی کمائی ان پر نچھاور کردیتے ہیں۔ والدین جو سخت محنت کرتے ہیں شب وروز کام کرتے ہیں تاکہ اپنی اولاد کے تئیں اپنے ذمہ داریوں کو پورا کرسکیں پھر کیوں آج کی نسل اس قدر وحشی بنی ہوئی ہے‘ کیوں یہ بچے ان کے خلاف بغاوت پر اتر گئے ہیں؟۔

جائیداد کے معمولی مسلئے پر کرناٹک کے ضلع باگلکوٹ کا ایک افسوسناک واقعہ ریکارڈ کیاگیا ہے جس میں ایک بیٹا اپنے باپ کے ساتھ مارپیٹ کررہا ہے۔

ویڈیو میں صاف طورپر دیکھا جاسکتا ہے کہ دولوگ اپنے والد کو ایک لمبی لکڑی سے بندھنے کی کوشش کررہے ہیں‘ لوگ انہیں روکنے کی کوشش کرتے ہیں پھر بھی وہ اپنے والد کو گھسیٹ کر کھیتوں میں لے جاتے ہوئے ویڈیو میں دیکھائی دے رہے ہیں۔ممتاز امریکی رائٹر نے خو کیا ہے

‘the illiterates of the 21st century will not be those who cannot read and write, but those who cannot learn, unlearn and relearn’.

https://www.youtube.com/watch?v=6RxCxum7PuE