ویڈیو: اتردیش وزراء کے خلاف کریمنل مقدمات کے متعلق کوتاہی کا ونود دوے نے کیاخلاصہ۔

ونود دوے نے اپنے خلاصے میں نتیش کمار کی منافقت پر مشتمل کچھ حقائق پیش کئے‘ اس کے علاوہ انہوں نے بی جے پی کی بدعنوانی کے متعلق کوتاہی بشمول یوگی ادتیہ ناتھ اور اوما بھارتی کے علاوہ دیگر کی ایک طویل فہرست جاری کے جن پر مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔

Leave a Comment