ویڈیو۔پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے متعلق دہرو راٹھی کا بڑ ا خلاصہ

پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے متعلق مرکزی حکومت کے منافقانہ رویہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے دہرو راٹھی نے بتایا کہ دہلی میں70اور ممبئی میں 80روپئے سے زائد بڑھی پٹرول کی قیمتوں پر مرکزی حکومت کمی لاسکتی ہے مگر ایسا نہیں کیاجارہا ہے ۔

جبکہ بین الاقوامی مارکٹ میں پٹرول کی قیمت تین سالوں میں109ڈالر فی بیرل تھا جبکہ فی الحال 50ڈالر فی بیرل ہے۔