مہاتماگاندھی کی تصوئیر پر مشتمل دو سو روپئے نمبر کے نئے کرنسی نوٹوں کی اجرائی آج آر بی ائی کی جانب سے ممکن ہے۔مذکورہ نوٹوں کے پیچھے سوچ بھارت کا لوگو جس پر سانچی استوپا کا نعرے بھی بھی شامل رہے گا۔ ہلکے نارنگی رنگ کے نئے نوٹوں کو لین دین کے آسان بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ایک روز قبل ہی جمعہ کے روز مذکورہ نوٹوں کی اجرائی کے متعلق ریزو بینک آف انڈیا نے اعلان جاری کیاتھا۔
https://www.youtube.com/watch?v=LkImh0nDEDM
ان نئے نوٹوں کی سریز پر آر بی ائی گورنر ارجیت پٹیل کی دستخط موجود رہے گی۔واضح رہے کہ نوٹ بندی اور ارجیت پٹیل کے گورنر آر بی ائی منتخب کئے جانے کے بعد مرکزی حکومت نے پانچ سو اور دوہزار کے نئے نوٹوں کی اجرائی عمل میں لائی ہے۔
اور اب دوسو روپئے کے نئے نوٹوں ہر مناسبت سے خوبصورت انداز اور تبدیلی کے ساتھ شائع کرنے کاکام کیاگیا ہے

You must be logged in to post a comment.