ویڈیو:شیر نے زور میں ایک شخص کو اس کی بیوی کے سامنے دبوچ کر ہلاک کردیا

ننگبو: ایک خوفناک حادثے میں ایک شخص کی موت اس وقت پیش ائے جب اپنی بیوی‘ بچے اور دیگر تماشائیوں کے سامنے شیر کی بربریت کا نشانہ بنا۔مذکورہ واقعہ چین کے شہر ننگبو میں واقعہ یانگور وائیلڈ لائف پارک میں پیش آیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=nGC7ftyCZHc

شیر مذکورہ شخص کو چڑیاگھر کے ایک پنجرے میں کھینچ کرلے گیا اور اپنے دانتوں سے اس شخص کی گردن کو اس وقت تک پکڑلیاتب تک کے شخص کی موت واقع نہیں ہوجاتی۔

اگرچہ کہ انتظامیہ نے شیر کو منشتر کرنے کے لئے پانی کے فوارے اور پٹاخوں کا استعمال بھی کیا مگر وہ ناکام رہے