نئی دہلی:سماجی و سیاسی ماہر تعلیمات اوریوٹیوب کے طنزیہ مقرراور دھرو راٹھی کے مطابق انڈیا کا نمبرایک پروپگنڈہ نیوز چیانل ’ ریپبلک انڈیا‘ جس کے ایڈیٹر انچیف ارنب گوسوامی ہیں نہایت متعصب چیانل ہے جس کو کم سے کم نیوز پر فروخت کیاگیا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=pQdJq_ohLXQ