ومن مشرام کا دعوویٰ ‘مظلوموں کے ساتھ دینے کا حکم ہونے کے باوجود مسلمانوں نے ظالم کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو

مسلمانوں کو اللہ تعالی کا حکم ہے کہ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ‘ اس ملک میں مسلمان مظلوموں کے بجائے ظالموں کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔

مسلمانوں نے کانگریس نام کے ظالم کا ساتھ دیا ‘ کانگریس جس کو برہمنوں نے بنایا اور وہی برہمن دراصل ظالم ہیں پھر مسلمانوں نے اسی کا ساتھ دیا۔برہمن مظلوموں( ایس سی‘ ایس ٹی‘ پچھڑے) کے پاس گئے جبکہ ان کے گرانتوں‘ مذہب کی بنیاد پر انہیں مظلوموں کے پاس جانے کی اجازت نہیں تھی مگر پھربھی وہ گئے جبکہ مسلمانوں کو ان کے ساتھ کھڑے رہنے کا حکم دیاگیا تھا باوجود اسکے وہ برہمنوں کا ساتھ دیتے رہے۔

برہمن مظلوموں کے پاس گئے اور انہیں بتایا کہ مسلمان تمہارا سب سے بڑا دشمن ہے اور ان کے ذہنوں میں زہر گھولا اور وہ کامیاب ہوئے۔

جب کبھی فرقہ وارانہ تشدد ہوتا ہے اس میں چاقو مارنے والا‘ آگ لگانے والا‘ قتل کرنے والا برہمن نہیں ہوتا انہیں مظلوموں میں سے ایک ہوتا جس کے ذہن میں زہر گھولنے کی برہنموں کی حکمت عملی کامیاب رہی۔

برہمن یہودیوں کی اولاد ہے جس نے پیغمبر اسلام کے ساتھ بھی زیادتی کی تھی اور ایسی برہمنوں کا ساتھ دیکر ساٹھ سال سے زیادہ عرصہ تک اقتدار پر برقرار رکھا۔ مسلمانوں جن حالات سے فی الحال دوچار ہیں وہ انہیں اللہ تعالی کی طرف سے سزا کے طور پر مل رہی ہے کیونکہ مسلمانوں نے اللہ کے حکم کی نافرمانی کرتے ہوئے مظلوم کے بجائے ظالم کا ساتھ دیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار بامسیف کے سربراہ وامن مشرام ان جلسہ عام میں کررہے تھے ۔ پیش ائے ویڈیو