درگ( چھتیس گڑہ): ہر وقت ٹماٹر کی لاگت سے ایک روپئے فی کیلو گرام کمی کے سبب‘ کسانوں نے 70ٹرکوں میں بھری ٹماٹروں کو سڑک پر خالی کیا۔
یہ واقعہ پیر کے روزچھتیس گڑ میں واقع درگ کے ٹاؤن دھامدہ میں پیش آیا‘ کسانوں کے احتجاج کی وجہہ سے بڑے پیمانے پر ٹریفک میں خلل پیدا ہوا اور مسافرین کومشکلات کابھی سامنا کرنا پڑا۔
بڑے کرنسی نوٹ 500,1000کے نوٹوں کی تنسیخ کے بعد نقدی کی قلت نے کیچن چلانے والوں کو پریشان کردیا وہیں کسانوں کے لئے بھی مشکلات کا باعث بن رہا ہے جس میں اکثریت کا اس موسم میں انحصار ٹماٹر کی پیدوار اور اس کی فروخت پر ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=bRCzXoQgLwo
Durg (Chhattisgarh):As cost of tomatoes hits all time low of Re.1/kg, in protest farmers unloaded 70 trucks of tomatoes on road in Dhamdha pic.twitter.com/PtDgGczbF9
— ANI (@ANI) December 26, 2016
http://www.siasat.com/news/heartbroken-price-fall-angry-farmer-dumps-truck-load-tomatoes-1092213/