واشنگٹن:منگل کے روز وائٹ ہاوز نے کہاکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سعودی عربیہ کے اپنے مجوزہ دورے کے موقع پر اسلامی عقائد پر ایک بڑا خطاب کریں گے۔
#BREAKING Trump to give speech on Islam in Saudi Arabia: White House
— AFP news agency (@AFP) May 16, 2017
نیشنل سکیورٹی اڈوائزر ایچ آر میک ماسٹر نے رپورٹرس سے کہاکہ ’’ ٹرمپ پچاس سے زائد مسلم ممالک کے لیڈرس کے ساتھ ملاقات اور لنچ کریں گے جہاں پر وہ بنیاد پرست نظریات سے مقابلے کے عنوان پر موثر او رراست خطاب کریں گے اور صدر اسلام کی پرامن سونچ سے کافی پر امید بھی ہیں‘‘