انڈیا ٹی وی کے’ او ایم جی کارٹون پیش کش ‘میں عام آدمی کے لئے بینک سے قرض حاصل کرنے میں کسی طرح کی دشواری پیش آتی ہے اور سیاسی پشت پناہی کے حامل تاجر پیشہ لوگوں کے قرض یا ایل او یو کے حصول کس قدر آسان ہوتا ہے دیکھاگیا ہے۔
ویڈیو میں نیراؤ مودی کے اسکام کو اجاگر کرنے کاکا کیا گیا جبکہ ایک عام آدمی کو بینک سے قرض حاصل کرنے میں کس قدر دشواریاں پیش آتی ہے بتانے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اس سبق آموز ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔