ایک تازہ تحقیق کے مطابق نماز کی ادائی کے دوران ادا کئے جانے والے ارکان سے کمر کا درد کم ہوتا ہے۔ بنگہمٹن یونیورسٹی کی ویب سائیڈ پر مطالعہ شامل کیاگیا ہے‘ نماز کے صحیح انداز میں ارکان کی ادائی سے نہ صرف کمر بلکہ گھٹنوں اور ٹخنوں کا درد بھی دور ہوتا ہے۔
تحقیق کی اشاعت انٹرنیشنل جنرل اینڈ سسٹم انجینئرگ میں ہوئی ہے۔اسٹڈی کے مصصنف محمد قساوانی نے کہاکہ نماز کے وقت ادا کئے جانیوالے ارکان ’’ یوگا اور فزیکل تھرپی کی طرح ہیں جس کا استعمال کمر کے درد کے لئے کیاجاتا ہے‘‘۔
انڈیپنٹن کے مطابق ایک اندازے کے مطابق1.6ملین مسلم دنیا بھر میں مکہ کا رخ کرکے دن میں پانچ مرتبہ پیشی اور گھٹنے ٹیکتے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=lp_Eh47pZIA
You must be logged in to post a comment.